Tuesday, August 3, 2021  | 23 Zilhaj, 1442

نارووال: مسافر بس حادثہ، 20 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

Accident

نارووال  میں مسافر بس کے حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔

جمعرات کوالصبح نارووال مرید کے روڈ پر ہرپورکے اسٹاپ کے نزدیک  فیصل آباد سے نارووال آنے والی تیز رفتار مسافر وین بجری کے ڈھیر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی ٹیموں نے بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔ مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube