Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

لکی مروت: پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزم ہلاک

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

لکی مروت کے علاقے عباسہ خٹک میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزمان ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق مارے جانے والے اشتہاری ملزمان میں انعام اور مدثر شامل ہیں جو عباسہ خٹک کے رہائشی تھے۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار فرمان شدید زخمی ہوگئے جنہیں نورنگ اسپتال سے بنوں منقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزمان کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان پولیس کو قتل اور اقدام قتل سمیت دیگر کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube