Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ڈیرہ مرادجمالی میں کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

News-in-Brief-Urdu

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

کسٹم حکام کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال چیک پوسٹ پر چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ خورشید حسنی، انسپیکٹر علی احمد لہڑی  اور کسٹمز کے دیگر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے بجری سے بھرے ٹرک سے 430 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔

حکام کے مطابق برآمد شدہ منیشات کی قیمت 10 کروڑ روپے ہے، ملزمان چرس بیرون ملک اسمگل کرنا چاہتے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube