ویڈیو: مارگلہ کے چشموں کا پانی برساتی نالوں میں نہیں جائیگا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پانی کا میٹر بھی لگے اور بل بھی آئیگا

اسلام آباد کو واٹر اسمارٹ سٹی بنانے کے مشن کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت مارگلہ کے چشموں کا پانی برساتی نالوں کی نذر نہیں ہوگا۔ وزارت ٹیکنالوجی کے مطابق واٹر ریچارج کنویں بنیں گے۔ زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے سے پانی کی قلت دور ہوگی۔ نئی آبادیاں بھی وہیں بنیں گی جہاں پانی ہوگا۔ بجلی اور گیس کی طرح واٹر سپلائی کے میٹر لگیں گے۔ جس کا بل بھی ہوگا۔ پائلٹ منصوبہ سیکٹر آئی ٹین سے 3 ماہ میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ظہیر علی خان کی رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube