Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

لیڈی کانسٹیبلزنے بروقت ڈیوٹی پرپہنچنے کا طریقہ ڈھونڈنکالا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 5 months ago

بروقت پہنچنے کی دقت ختم

لاہور کی لیڈی کانسٹیبلز نے ایمرجنسی صورت حال میں گھر سے ڈیوٹی بر وقت پہنچنے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار نہ کرنے کا توڑ نکال لیا۔ خواتین کانسٹیبلز اب بڑی تعداد میں موٹر سائیکل چلانا سیکھ رہی ہیں تاکہ فرائض کی انجام دہی میں کوئی غیر ضروری انتظار اور کسی دوسرے پر انحصار کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔ وہ پرعزم ہیں کہ موقع ملنے پر وہ موٹرسائیکل پر پیٹرولنگ بھی کرلیں گی۔ دیکھیے لاہور سے جہانگیر  خان کی رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube