Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

راجن پور: بھائی نےغیرت کےنام پر دو بہنوں کوقتل کردیا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 5 months ago

News-in-Brief-Urdu

پنجاب کے ضلع راجن پور کے قریب سگے بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو قتل کردیا۔

راجن پور کے علاقے کچہ میانوالی نمبر2 میں سگے بھائی نے دو بہنوں زاہدہ اور مالو کو شک کی بناء پر کاروکاری کے الزام میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

راجن پور پولیس نے دونوں لڑکیوں کی لاشوں کو تحویل میں لےکر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

دوسری جانب پولیس نے ملزم ماجد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube