Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو:جےایف17 طیاروں کا فضا میں انوکھا انداز

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

مہمان تاجک صدر کو اسکارٹ کیا

پاک فضائیہ کے  نمبر 18 اسکواڈرن نے چند روز قبل تاجکستان کے  صدر کا پاکستانی فضاؤں میں شاندار استقبال کیا۔ ویڈیو میں پاک فضائیہ کے طیاروں کو مہمان کے طیارے کے دونوں جانب بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ نمبر 18 اسکواڈرن کے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی فارمیشن نے تاجکستان کے صدر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر اسکارٹ کیا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. SOHAIL Temuri  June 10, 2021 6:00 pm/ Reply

    Long live Pakistan

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube