ویڈیو: چڑیاگھرکی ملکہ کےہاں2شیروں کی پیدائش

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

چڑیا گھر میں شیروں کی کل تعداد 9 ہے

بہاولپور کے چڑیا گھر میں 2 شیروں کی پیدائش نے بچوں کی خوشی دگنی کردی۔ شیرنی ملکہ کے ہاں 2 شیروں پی پیدائش پر بڑی تعداد میں لوگ چڑیا گھر کا رخ کرنے لگے ہیں۔ گزشتہ ماہ چڑیا گھر میں 3 بنگالی ٹائیگرز کی بھی پیدایش ہوئی تھی۔ جس کے بعد چڑیا گھر میں شیروں کی تعداد 9 اور ٹائگرز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube