Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

نیشنل پارکس بڑھانا اور درخت لگانا ضروری ہے، وزیراعظم

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

حکومت نے 10ارب درخت لگانے کا ہدف پورا کرنا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نیشنل پارکس بڑھانا اور درخت لگانا بہت ضروری ہیں جبکہ 10ارب درخت لگانے کا ہدف پورا کرنا ہے۔

اسلام آباد میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کی بات کرتے تھے تو لگ ہنستے تھے لیکن ہم سب کو گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کے لیے کردار ادا کرنا ہے۔ ماحوليات کی بہتری کے لیے چين نے بہت کام کيا ہے اور ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube