Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

کروناپابندیوں کاخاتمہ: سیاح ناران، کاغان پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

برف پوش پہاڑوں، خوبصورت نظاروں کا لطف اُٹھايا

کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی نے سیاحوں کو بالائی علاقوں کی خوبصورتی نے اپنی طرف مائل کرلیا۔ سیاحوں کی بڑی تعداد نے ناران، کاغان کا رخ کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں اور خوبصورت نظاروں کا بھرپور لطف اُٹھايا۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اس سے اچھی جگہ کوئی نہیں، کاغان ناران، بابو سرٹاپ یہ بہت ہی اچھی جگہيں ہیں۔ دوسری جانب ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سياحت کی اجازت دے کر سيکڑوں لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچا ليا ہے۔

سیٹھ مطیع اللہُ نے سماء سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کا شکريہ ادا کرتے ہيں کہ سياحت کھول دی۔ ہم سال کے بارہ مہينے کا کاروبار دو مہينے ميں کور کرکے روزگار کماتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube