Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

جیونی کےمچھیرےنےنایاب مچھلی پکڑ لی

SAMAA | - Posted: May 29, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2021 | Last Updated: 5 months ago

جیونی میں مچھیرے نے دورانِ شکار 26 کلو وزنی سوا نامی نایاب اور قیمتی مچھلی پکڑلی۔

جیونی میں عبدالحق نامی مچھیرا معمول کے مطابق سمندر میں مچھلی کا شکار کررہا تھا جب اس کے جال میں قیمتی مچھلی آگئی۔ مچھیرے نے سوا مچھلی کو 7 لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت کیا ہے۔ سوا مچھلی کا شمار دنیا کی نایاب اور قیمتی مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس مچھلی کی فی کلوگرام قیمت 25 ہزار سے 50 ہزار روپے کے درمیان ہوتی ہے۔ سوا مچھلی کے پیٹ سے فوٹو نامی اجزاء نکالا جاتا ہے اورجراحی کے آلات اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سوا مچھلی پکڑنے کے سیزن میں گوادر سے لے کر ایران کے چابہار کے درمیان سمندر میں شکار کیا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube