پشاور:دل کےاسپتال نےایک اور سنگ میل عبورکرلیا

SAMAA | - Posted: May 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال نے بچوں کے دل کے آپریشن کا بھی آغاز کرتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔
اس حوالے سے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے پہلی بار دو بچیوں 4 سالہ عائشہ اور 5 سالہ بریرہ کے دل کا کامیاب آپریشن کرلیا۔
عائزہ کے دل میں سوراخ تھا جبکہ بریرہ کو دل میں سوراخ کے علاوہ وال کی بندش کا بھی عارضہ تھا۔
دونوں بچیوں کا آپریشن صوبائی حکومت کے جاری کردہ صحت انصاف کارڈ پر بلکل مفت کیا گیا۔ آپریشن کی کامیابی پر والدین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube