Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

شفقت محمود کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

SAMAA | - Posted: May 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وفاقی وزیر تعلیم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، تاہم میں معمولی علامات کیساتھ طبعیت بہتر محسوس کر رہا ہوں، انشااللہ جلد صحتیاب ہو جاؤں گا۔

ٹیسٹ مثبت آنے پر  وفاقی وزیر تعلیم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube