Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

ویڈیو: حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں تیزآندھی، گرد وغبار

SAMAA | - Posted: May 22, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2021 | Last Updated: 4 months ago

ٹنڈوالہیار اور نوابشاہ میں بھی تیز ہوائیں

سندھ کے مختلف شہروں ميں تيز آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کے باعث شہری گھروں تک محصور ہوگئے، آندھی کے بعد مختلف علاقوں ميں بجلی معطل ہوگئی، ٹنڈو الہٰ يار اور نوابشاہ ميں بھی تیز ہواؤں کے باعث ہر طرف گرد و غبار نظر آرہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube