Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

چشمہ بیراج میں کشتی ڈوبنے سے 4 افراد لاپتہ

SAMAA | - Posted: May 16, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2021 | Last Updated: 8 months ago

accident03

چشمہ بیراج میں کشتی ڈوبنے سے 4 افراد لاپتہ ہوگئے۔

ریسکیو 1122 نے بتایا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ بیراج پر پکنک منانے آنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی ڈوبنے کی اطلاع  ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔

مقامی افراد کے مطابق کشتی میں  10 سے 12 افراد سوار تھے۔ غوطہ خوروں نے کئی افراد کو نکال لیا تاہم لاپتہ ہونے والوں کی تعداد جاری ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ تیز ہواؤں کے باعث پیش آیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube