Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

کوٹ ڈیجی کا قلعہ کئی عشروں کے تاریخ سموئے ہوئے ہے

SAMAA | - Posted: May 16, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2021 | Last Updated: 4 months ago

ہزاروں سیاح یہاں آتے ہیں

خیرپور کا خوبصورت مقام کوٹ ڈی جی فورٹ فن تعمیر کا شہکار ہے۔

کوٹ ڈی جی کا  قلعہ دریائے سندھ سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔اس قلعے کی تاریخ لگ بھگ 350 سال پرانی ہے۔ ناقابل تسخیر رہنے والے قلعہ کوٹ ڈی جی کو تالپور حکمرانوں نے تعمیر کروایا تھا۔دشوار گزار ریگستان کے کنارے بلند ٹیلے پر بنا قلعہ دشمن کی توپوں سے محفوظ رہا۔ ہاتھی سوار دشمنوں کا راستہ روکنے کیلئے نوکدار کیلوں والا داخلی دروازہ بھی یہاں موجود ہے۔

قلعہ اس قدر مضبوط کہ صدیوں سے موسم کی شدت کے تھپیڑے سہہ کر بھی اصل حالت میں قائم و دائم ہے۔ کوٹ ڈی جی کے اس قلعے کو دیکھنے کے لیے ہر سال ہزاروں لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube