شیخوپورہ: نہر میں کار گرنے سے 11افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 1 month ago

شیخوپورہ کے علاقے خانقاہ ڈوگراں کے قریب کار نہر ميں گرنے سے 11افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سات بچے اور 3 خواتين بھی شامل ہیں۔

کار کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کار سوار قلعہ دیدار سنگھ سے خانقاہ ڈوگراں جا رہے تھے۔

ریسکیو عملے نے نہر سے تمام لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube