Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

پاکستان کے مختلف شہروں میں نماز عیدالفطر کے اوقات

SAMAA | - Posted: May 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago

پاکستان میں عید الفطر آج بروز جمعرات 13 مئی کو منائی جا رہی ہے۔

مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔

کراچی

۔6:30 بجے جامع مسجد محمدی، غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی 
۔6:30 بجے   کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی
۔6:30 بجے جامع مسجد قباء، چاول گودام موڑ شیر پاؤ کالونی لانڈھی
۔6:30 بجے مسجد عثمان غنی، گلستان جوہر بلاک 12
۔6:30 بجے  جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ
۔6:50 بجے جامع مسجد فاروق اعظمؓ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ، نئی سبزی منڈی
۔7:00 بجے جامع مسجد ہادی، اسلام اتحاد ٹاؤن 
۔7:00 بجے مرکزی جامع مسجد نورانی، آدم جی روڈ لانڈھی
۔7:00 بجے جامع مسجد قباء کیماڑی
۔7:00 بجے جامع مسجد سبحانی، فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد
۔7:00 بجے جامع مسجد اقصیٰ، مظفر آباد کالونی لانڈھی
۔7:00 بجے جامع مسجد صدیق اکبرؓ، عقب نئی سبزی منڈی سپر ہائی وے
۔7:15 بجے جامع مسجد سیدنا فاروق اعظمؓ، اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید 
۔7:30 بجے جمشید انصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال
۔7:30 بجے جامع مسجد قدسیہ، مدرسہ انوار القرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر 2، چھوٹا میدان
۔7:30 بجے جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان، کیماڑی
۔7:30 بجے جامع مسجد طور، جامعہ عثمانیہ شیرشاہ
۔7:30 بجے جامع مسجد مدنی کیماڑی
۔7:30 بجے جامعہ عثمانیہ، یوسف گوٹھ بکرا پیڑی
۔7:30 بجے  جامع مسجد نعمان، سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی
۔7:30 بجے  جامع مسجد حقانی، علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ
۔7:30 بجے جامع مسجد نور، رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن
۔7:30 بجے   جامع مسجد مظہر العلوم حمادیہ، اتحاد ٹاؤن
۔7:30 بجے جامع مسجد الہدیٰ، قذافی ٹاؤن لانڈھی
۔7:30 بجے جامع مسجد باب الاسلام، نواب کالونی اتحاد ٹاؤن 
۔7:40 بجے جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ
۔7:45 بجے جامع مسجد تقویٰ، جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمار کراچی
۔7:45 بجے جامع مسجد نورانی، بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن
۔7:45 بجے جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن
۔7:45 بجے عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار
۔8:00 بجے جامع مسجد محمدی
۔8:00 بجے  پرل کانٹی نیٹل ہوٹل
۔8:30 بجے جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز، احسن آباد 
۔8:30 بجے جامع مسجد عثمان غنیؓ، جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے
۔8:45 بجے جامع مسجد قباء، جمالی پاڑہ گل گوٹھ
۔8:45 بجے جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی
۔10:00 بجے جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی

راولپنڈی

۔7:00 بجے جامع مسجد مدینہ کباڑی بازار
۔7:30 بجے جامع مسجد غوثیہ پل شاہ نذر
۔7:30 بجے جامع مسجف مولوی نادر دین، محلہ امام باڑہ
۔8:00 بجے لیاقت باغ
۔8:15 بجے عید گاہ شریف اصغر مال روڈ

پشاور

۔6:30 بجے باغ ناران حیات آباد
۔6:30 بجے جامع مسجد رامداز چوک
۔7:15 بجے عید گاہ چارسدہ روڈ
۔7:30 بجے مسجد محبت خان

لاہور

۔6:30 بجے مسجد نور اردو بازار
۔6:30 بجے مکی مسجد انار کلی
۔6:30 بجے جامع مسجد آسٹریلیا، ریلوے اسٹیشن لاہور
۔6:45 بجے مسجد وزیر خان
۔7:00 بجے جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ
۔7:00 بجے جامع مسجد دربار حضرت میاں میر
۔7:00 بجے جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین
۔7:00 بجے جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال
۔7:00 بجے جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول
۔7:00 بجے جامع مسجد، نورانی صدر کینٹ
۔7:15 بجے مرکزی جامع مسجد شادمان
۔7:15 بجے مسلم مسجد لوہاری
۔7:30 بجے جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش
۔7:30 بجے جامع مسجد پیر مکی
۔7:30 بجے جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور
۔7:30 بجے جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری
۔7:30 بجے جامع مسجد مدینہ انارکلی
۔8:30 بجے بادشاہی مسجد لاہور

فیصل آباد

۔5:45 بجے جامع مسجد دارالسلام گلستان کالونی
۔6:15 بجے مرکز خیبر نشاط آباد
۔6:30 بجے جامع مسجد غوثیہ رضویہ علامہ اقبال کالونی
۔6:30 بجے مسجد عائشہ صدیقہ محلہ صادق آباد، غلام محمد آباد
۔6:30 بجے مسجد گلزار فاطمہ محلہ رسول نگر
۔6:30 بجے مسجد اسحاق بیس لائن، رحمان آباد
۔7:00 بجے جامع مسجد سنہری فلیٹس سرسید ٹاؤن
۔7:00 بجے جامع مسجد حنفیہ رضویہ چشتیہ چوک غلام محمد آباد
۔7:00 بجے جامع مسجد فریدیہ رضویہ نزد قادر آباد، غلام محمد آباد
۔7:00 بجے جامع مسجد نورانی خالد آباد
۔7:00 بجے جی سی یونیورسٹی (مرکزی امام بارگاہ)
۔7:30 بجے جامع مسجد اللہ والی ستیانہ روڈ محمد آباد
۔7:30 بجے امام بارگاہ قصرِ مسافرہ شام منصورہ آباد
۔7:30 بجے علی مسجد و امام بارگاہ مدینہ ٹاؤن
۔7:30 بجے امام بارگاہ بوستان زہرا ہریاں والا چوک پیپلز کالونی
۔7:30 بجے حیدری امام بارگاہ امین پور بازار
۔7:30 بجے امام بارگاہ قصرِ ابو طالب، شاہی چوک غلام محمدآباد
۔8:00 بجے جامع مسجد آستانہ عالیہ محدث اعظم

ملتان

۔6:00 بجے جامع مسجد ضیاء خواجہ کالونی
۔6:00 بجے جامع مسجد نصیر الدین، قدیر آباد
۔7:00 بجے درگاہ حضرت شاہ شمس تبریز
۔7:00 بجے ابدالی مرکز جامع مسجد
۔7:00 بجے جامع مسجد بہار مدینہ شاہ رکن عالم کالونی
۔7:00 بجے جامعہ سعیدیہ عثمانیہ، رشید آباد
۔7:00 بجے جامع مسجد القادر ڈیرہ اڈہ
۔7:00 بجے جامع مسجد مدنی قدیر آباد
۔7:15 بجے جامع مسجد غوثیہ پیر قائم شاہ قدیر آباد
۔7:15 بجے جامع مسجد الخالق گورنمنٹ پائلٹ ہائی اسکول نواں شہر چوک 
۔8:00 بجے دربار حضر ت شاہ رکن الدین عالم مسجد
۔8:00 بجے شاہی عید گاہ خانیوال روڈ
۔8:00 بجے مرکزی جامع مسجد کینٹ
۔8:00 بجے درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید
۔8:00 بجے قدیمی جامع مسجد ممتاز آباد
۔8:00 بجے جامع مسجد جلال باقری
۔8:00 بجے جامع مسجد ختم نبوتؐ
۔8:00 بجے باغ لانگے خان
۔8:00 بجے جامع القاسم العلوم گول باغ
۔8:15 بجے دربار حضرت بہاء الدین زکریا مسجد
۔9:00 بجے جامع مسجد عمر اندرون پاک گیٹ

سیالکوٹ

۔7:30 بجے جامع مسجد ڈونگا باغ
۔7:30 بجے جامع مسجد رمتلائی
۔7:45 بجے جامع مسجد کینٹ
۔8:30 بجے جامع مسجد دو دروازہ
۔7:30 بجے  امام بارگاہ دربتول

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube