منظور وسان نے نئی سیاسی پیشنگوئی کردی

SAMAA | - Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 5 days ago

پاکستان پيپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں اچانک تحلیل کردیئے جانے کی پيشگوئی کی ہے۔

منظور وسان اکثر سیاسی پیشگوئیاں کرتے رہتے ہیں اور اس مربتہ انہوں نے پيشگوئی کی ہے کہ عمران خان اچانک اسمبلياں تحلیل کرنے کا اعلان کريں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سن 2023ء کے عام انتخابات میں اصل مقابلہ پاکستان پيپلزپارٹی اور پاکستان مسلم ليگ نون کے مابین ہوگا۔

منظور وسان کا کہنا ہے کہ عوام کا عمران خان پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے بتا چکے تھے کہ عمران خان خود بھی پریشان ہیں اور پریشانی لانے والے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube