ویڈیو:شہیدامجد صابری کے سماء پرآخری لمحات اورانکاآخری کلام

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 6 days ago

انہیں کراچی میں سپرد خاک کیا گیا

سماء پر 5 سال قبل شہید قوال امجد صابری کے آخری لمحات اور ان کی آواز میں پڑھا گیا دل سوز کلام آج بھی سننے والوں پر رقت طاری کر دیتا ہے۔ انہوں نے آخری کلام 'اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا'' پڑا اور خوب پڑا، جو ہمیشہ لہو گرمتا رہے گا۔  امجد صابری کو 5 سال قبل پروگرام سے واپسی پر نامعلوم دہشت گردوں نے قتل کردیا تھا۔ انہیں کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں والد کے پہلو میں آسود خاک کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube