Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ایبٹ آباد: پسندکی شادی کرنا جرم بن گیا

SAMAA | - Posted: Apr 27, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 27, 2021 | Last Updated: 6 months ago

News-in-Brief-Urdu

ایبٹ آباد میں پسند کی شادی کرنے والے نوبيہاتا جوڑے پر چھريوں سے حملہ کردياگيا۔

پولیس کے مطابق ايبٹ آباد کے علاقے جنرل میں نوبيہاتا جوڑے پر چھريوں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شوہر اظہر جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کوتشويشناک حالت ميں اسپتال منتقل کرديا گیاہے۔

مقتول اظہر نے 3ماہ قبل کائنات سے پسند کی شادی کی تھی، اظہر نانی کےانتقال پرگاؤں آیا تھا جس پر لڑکی کے بھائیوں نےحملہ کردیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Abbottabad, Murder,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube