احتجاج سے متعلق پی ڈی ایم کا اجلاس 26اپریل کوطلب

SAMAA | - Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago

احتجاجی کال دینے پر متضاد رائے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عید الفطر کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے سے متعلق اجلاس 26 اپریل کو طلب کرلیا۔

بدھ 21اپریل کو مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اور احسن نورانی کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی جس میں یہی رائے آئے تھی کہ عید کے بعد بڑی سطح پر احتجاج کرنا مشکل ہوگا۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کی جماعت بعض افرار چاہتے ہیں کہ عید کے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے۔

معاملے کے حل کے لیے اب 26 اپريل کو پی ڈی ایم کی اسٹئيرنگ کميٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس ميں اپوزيشن جماعتيں احتجاج کے طريقہ کار کی تجاويز ديں گی۔

ایک پی ڈی ايم رہنما کا کہنا ہے کہ اب ہم احتجاج کا جو بھی طريقہ اپنائيں اس ميں 8جماعتيں برابر شرکت کريں گی اور اس بات پر ہم مطمئن ہيں کہ اب ڈبل گيم کرنے والے ہمارے ساتھ نہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube