ڈکیتی پرمزاحمت، کالج پرنسپل قتل

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ڈاکو اب بھی آزاد

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکيتی کے دوران مزاحمت پر کالج کی سابق پرنسپل کو قتل کرديا گيا۔

مقتولہ پروفیسر نسرين عرفان اپنے شوہر کے ہمراہ اکلوتے بيٹےکی شادی کی خريداری کیلیے شاپنگ پر گئی تھیں تاہم واپسی پر ڈاکوؤں نے گاڑی روکنے کی کوشش کی۔ پروفیسر کے شوہر نے گاڑی دوڑائی تو ڈاکوؤں نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ جس کالج پرنسپل موقع پر دم توڑ گئیں۔

مقتولہ کی بیٹی کاکہنا ہے کہ عید کے بعد بھائی شادی تھی اس ہی کی شاپنگ کرکے واپس آرہےتھے راستے میں بھائی کا انتظار کررہے تھے۔ ایک ملزم موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے فائرنگ کی۔

یاد رہے کہ 60 سالہ پروفیسر نسرین عرفان ملیر سعود آباد گرلز کالج میں پرنسپل  کے عہدے سے ریٹائر ہوئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube