خیرپور:ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق،6 زخمی

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

دونوں گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں

خیرپور میں ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

بدھ کو خیرپور میں حسین آباد کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کردیا گیا۔ سول اسپتال خیرپور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ متعدد زخمیوں اور لاشوں کو کوچ اور وین کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا۔مرنے والوں اور زخميوں ميں بچے اور خواتين بھی شامل ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube