Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

درہ آدم خیل: فائرنگ سے باپ، تین بیٹے جاں بحق

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 17, 2021 | Last Updated: 9 months ago

News-in-Brief-Urdu

درہ آدم خیل کے علاقے بوستی خیل میں دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور تین بیٹے شامل ہیں۔ زخمیوں کو کے ڈی اے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیاں اراضی کا تنازع چل رہا تھا۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube