حکومت کی839کنال زمين جاتی امراميں ہے،شہزاداکبر

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جوجتنابڑاچورہوگا وہ اتنا بڑاڈرپوک ہوگا

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ جاتی امرا نے حکومتی 839 کنال زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ سرکاری زمین کسی کے نام پر بھی ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی۔ جاتی امراء سرکار کی زمین ہے، جس کا انتقال منسوخ کردیا گیا ہے۔ سرکاری زمین کسی کے نام پر بھی ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی۔ جن کے نام زمین ٹرانسفر کی گئی بہت سے لوگ شریف خاندان کو وہ زمین بیچ چکے ہیں۔ رات گئے جاتی امرا پر کنٹینر پہنچنے کے واقعہ پر شہزاد اکبر نے کہا کہ بندہ جب چور ہوتا ہے تو نیلی بتی دیکھ کر بھی سمجھتا ہے کہ پولیس گرفتار کرنے آئی ہے۔ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے شور مچایا کہ پنجاب حکومت آپریشن کرنے جارہی ہے۔ جب اس پر قانونی بحث ہونی ہے تو ہم آپریشن کیوں کریں گے۔ کنٹینر سے نہیں بلڈوزر سے دیواریں گرتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube