Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

ٹی ایل پی تشدد،انتہاپسندی کوہوادیناچاہتی ہے،فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 5 months ago

فائل فوٹو

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک اسلام کی شناخت تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے گروپ غلط تاثر پھیلا رہے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ برصغیر میں اسلام اور اولیائے کرام کی تبلیغ اور انسانیت کی بنیادوں پر استوار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی اس شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں۔ یہ گروہ تشدد اور انتہا پسندی کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ ایسی کوششوں کو ناکام بنانا ہر مسلمان کا فرض ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube