Thursday, September 16, 2021  | 8 Safar, 1443

نئی مردم شماری پرایم کیو ایم کاموقف مانا گیا، فیصل سبزواری

SAMAA | - Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ میں ہونے والی مردم شماری پر تمام جماعتوں کو تحفظات ہیں اور مشترکہ مفادات کونسل کے نئی مردم شماری کے فیصلے پر اطمینان ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر نئی مردم شماری کا اعلان کیا، ہمارے اصولی مؤقف کو وفاقی سطح پر مانا گیا۔

وفاقی حکومت کا نئی مردم شماری کا فیصلہ

فیصل سبزواری نے کہا کہ کراچی کو تمام حقوق ملنےچاہیں جواس شہر کاحق ہے۔

واضح رپے کہ رواں سال جنوری کے وسط میں بہادرآباد میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم پاکستان کے وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مردم شماری دوبارہ کرانے پر اتفاق رائے ہوا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube