Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

کوٹ ادو میں استاد کے تشدد سے بچہ جاں بحق

SAMAA | - Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 8 months ago

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مدرسے کے استاد کے تشدد سے بچہ جاں بحق ہوگيا۔

والد نے الزام عائد کيا ہے کہ استاد نے ڈنڈوں سے سلمان کے سر اور چہرے پر تشدد کیا، بچے کی حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو منتقل کيا گيا۔

پولیس ترجمان کے مطابق بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے اور رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی حقائق کا علم ہوسکے گا۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی کوٹ ادو میں درج کرليا گيا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube