Thursday, January 27, 2022  | 23 Jamadilakhir, 1443

کوٹلی: گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 10 months ago

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں بچہ بھی شامل ہے۔

امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے نکیال روڈ پر پیش آیا۔ مذکورہ گاڑی نکیال سے کوٹلی آ رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جو نکیال کے نواحی گاؤں موہڑہ نارہ سے تعلق رکھتے تھے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال کوٹلی منتقل کر دی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube