اہم خبر:وزیراعظم آج کوئی بھوکانہ سوئے پروگرام کاافتتاح کرینگے

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا دائرہ وسيع کرنے کا فيصلہ، وزيراعظم آج لاہور، فيصل آباد اور پشاور ميں پروگرام کا اجرا کريں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں پر بات ہوگی۔

جہانگیر ترین معاملے پر ہم خیال ارکان آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

بلوچستان میں ملازمین کے احتجاج کے باعث زیر التواء 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔

علامہ طاہر اشرفی آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

برطانیہ میں شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری، برطانیہ بھر میں توپوں کی سلامی دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube