ویڈیو: ڈسکہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن کے باہر کشیدگی

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

انتشارپھيلانے کے الزام ميں9افرادکوگرفتار

اين اے پچہتر ڈسکہ ميں ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان گورنمنٹ کالج برائے خواتين کے پولنگ اسٹيشن ميں آمنے سامنے آگئے۔ جہاں دونوں جانب سے ايک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ اسلحہ کی نمائش پر پوليس نے 9 افراد کو گرفتار کرليا۔ ليگی اميدوار نوشين افتخار نے 7 مشکوک پولنگ اسٹيشنز کی نشاندہی کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube