لاہور: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

Developing-Story-urdu

لاہور میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی کيميکل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ فیکٹری میں موجود کیمیکل میں لگی ہے تاہم فائر بريگيڈ کی 12 گاڑياں آگ بجھانے ميں مصروف ہيں۔

کیمیکل کیوجہ سے آگ اور دھواں شدید ہے جس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube