Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

کرک میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 10 months ago

News-in-Brief-Urdu

کرک کے علاقے گڈی خیل میں پرانی دشمنی کی بنیاد پر 2 گروپوں میں تصادم کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں دونوں جانب کے 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

واقعے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube