رمضان کےآغازمیں کراچی میں ایک اورہیٹ ویوآئیگی،میٹ آفس

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2021 | Last Updated: 1 month ago

تیسرے روز کے بعد موسم بہتر ہو جائے گا

موسم کا حال بتانے والے جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رمضان کے آغاز میں درجہ حرارت 39 تک رہے گا، تاہم آنے والے دنوں میں موسم بہتر ہو جائے گا۔ سما کے مارننگ شو نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے جواد میمن کا کہنا تھا کہ صرف سندھ نہیں پنجاب سے بھی لوگوں کے ہونٹ پھٹنے، ناک سے خون آنے کی شکایات موصول ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہوا میں نمی میں کمی، خشکی، حبس اور گرم ہوائیں چلنے کے دوران لوگوں یہ مسئلہ درپیش رہا۔ کراچی میں اگلی ہیٹ ویو سے متعلق جواد میمن کا کہنا تھا کہ تیسرے چوتھے روزے تک ہیٹ ویو ختم ہو جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube