کراچی: ڈاکو3کروڑ روپے مالیت کےبانڈز لیکر فرار

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Apr 5, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ہر بانڈز کی قیمت 25ہزار روپے ہے

کراچی میں ڈاکوؤں نے تعمیراتی کمپنی کے مالک سے 3کروڑ (30ملین) روپے مالیت کے پرائز بانڈز لیکر فرار ہوگئے۔

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر چار موٹرسائیکلوں پر سوار چھ ڈاکوؤں نے کمپنی کے مالک کو روکا اور اسلحے کے زور پر 3کروڑ مالیت کے پرائز بانڈز لےکر فرار ہوگئے۔

بلڈر کا کہنا ہے کہ وہ پرائزبانڈز بینک جمع کرانے جارہے تھے جبکہ ہر بانڈ کی قیمت 25ہزار روپے تھی۔

دوسری جانب پولیس نے مخبری کا شبہ ظاہر کیا ہے کہ جبکہ ملزمان کی نشاندہی کےلیے سی سی ٹی وی فوٹیج اور عمارتوں میں لگے کیمرہ کی فوٹیجز حاصل کرلیں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube