Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

داماد ایسوسی ایشن بنانے میں کرونا آڑے آگیا،کیپٹن صفدر

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2021 | Last Updated: 7 months ago

پی ڈی ایم تحریک چلتی رہے گی

محمد صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دامادوں کی ایسوسی ایشن بنانے میں کرونا آڑئے آگیا ہے۔ سیاست اپنی جگہ ہو گی، رشتہ داری اپنی جگہ ہوگی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما اور نواز شریف کے داما محمد صفدر کا کہنا تھا کہ آپ ایسے سوالات کیوں پوچھتے ہیں جن کے باعث مجھ پر ایک اور مقدمہ بنے۔ آپ تو گھر چلے جاتے ہیں اور ہم مقدمات بھگتے رہتے ہیں۔

اس موقع پر سوال پوچھنے والے صحافی کو ایسوسی ایشن کا رکن بنانے کی پیش کش بھی کی۔ پی ڈی ایم سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سیاست اپنی جگہ ہوگی اور رشتہ داری اپنی جگہ ہوگی۔ پی ڈی ایم کہیں نہیں جاری۔ تحریک چلتی رہے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube