پیپلزپارٹی کے بغیر اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 3 months ago

پی ڈی ایم کی اکثریت نے فیصلہ کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ايم) کی اکثريت نے پيپلزپارٹی کے بغير اسمبليوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی۔

ذرائع کے مطابق نواز شريف اور مولانا فضل الرحمان سميت اکثريت نے اکيلے استعفے نہ دينے کا فيصلہ کيا ہے۔ اکثريت کی رائے ہے کہ پيپلزپارٹی اسمبليوں ميں موجود رہے اور ہم استعفے دے ديں یہ درست اقدام نہيں ہوگا۔

اتوار 21 مارچ کو جاتی امراء ميں فضل الرحمان سے ليگی رہنماوں کی ملاقات ميں استعفے نہ دينے کی بات ہوئی تھی اور پی ڈی ايم کی ديگر جماعتيں بھی استعفوں کے خلاف ہيں۔

اکثريت کی رائے کے مطابق جب تک اپوزيشن ميں اتفاق رائے نہ ہو جائے، استعفے نہيں ديں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube