Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

پشاور: چاولوں سے بھرا ٹرالر لوٹنے پر 2افراد گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2021 | Last Updated: 7 months ago

واردار میں ایک افغانی شہری بھی ملوث

پشاور میں اسلحہ کے زور پر چاولوں سے بھرا ٹرالر لوٹنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈی ایس پی پولیس قاضی عصمت کے مطابق واردات میں ایک افغانی شہری ملوث ہے جس کو گرفتار کیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ بڑی وارداتوں میں اکثر غیر ملکی افراد ملوث ہوتے ہیں۔

کروڑوں روپے مالیت کے چاول افغانستان سے پشاور کاروبار کی غرض سے لائے جا رہے تھے۔

ملزمان نے 25 مارچ کی رات کو رنگ روڈ پر چاولوں سے بھرا ٹرالر لوٹ لیا تھا۔ ٹرالر میں ڈھائی ہزار چاولوں کی بوریاں موجود تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube