لاہور: 2مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ، 16سالہ لڑکا جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 27, 2021 | Last Updated: 3 months ago

واقعے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے

لاہور کے شاہدرہ ٹاؤن میں 2 مسلح گروپوں کے درميان فائرنگ کی زد ميں آکر 16 سال کا راہگير جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

رہائشیوں کے مطابق گزشتہ روز کاشی جٹ اور منا گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی۔ ملزمان واقعے کے بعد اسلحہ اٹھائے گلیوں میں گھومتے رہے۔

جاں بحق نوجوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے نوجوان کے قتل کا مقدمہ دونوں گروپوں کے خلاف درج کرلیا لیکن ملزمان کی گرفتاری تاحال ممکن نہیں ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube