Wednesday, July 28, 2021  | 17 Zilhaj, 1442

ویڈیو: موٹروے پولیس افسر نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago

کھوئے ہوئے زیورات حقدار تک پہنچا دیے

اٹک ميں موٹر وے پوليس کے ایک افسر نے ايمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاہور سے اٹک سفر کرنے والی فيملی کو ان کے کھو جانے والے زیورات بحفاظت پہنچادیے۔

موٹر وے پر سفر کے دوران ایک فیملی کا پرس گرگیا تھا جس میں 5 لاکھ روپے مالیت کے زیورات تھے تاہم پولیس افسر عدنان نے مل جانے پر وہ امانت حقدار تک پہنچا دی۔

پولیس افسر عدنان کی جانب سے ایمانداری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی آئی جی نے ان کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube