سینیٹ میں پيپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر ممکن نہیں ہوگا

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 25, 2021 | Last Updated: 3 months ago

چيئرمين سينيٹ کے بعد پيپلز پارٹی کوايک اور ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔ ليگی اميدوارنےسينيٹ ميں اپوزيشن ليڈرکے ليے مطلوبہ ارکان کی حمايت حاصل کرلی ہے۔

سماء کےنمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ کےمطابق اپوزيشن کے26 سينيٹرزمسلم ليگ ن کے اميدواراعظم نذيرتارڑ کی حمايت کےليئےپُرعزم اور لکھ کردينے کےليئےتيار ہیں۔17مسلم ليگ ن،5 جے يو آئی،2 نيشنل پارٹی،2 پختونخوا ملی عوامی پارٹی کےسينيٹرزشامل ہيں جبکہ بی اين پی کے2 سينيٹرز بھی ليگی اميدوارکےحامی ہيں۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی کواپنےسینیٹرزکےعلاوہ صرف اے این پی کی حمایت حاصل ہےجوناکافی ہے۔ قانون کے مطابق اپوزيشن ليڈر بننےکيليے 26 ووٹ درکارہوتےہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube