Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

آزادکشمیر: بارش، برفباری سے رابطہ سڑکیں چوتھے روز بھی بند

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago

لینڈ سلائیڈنگ سے رہائشی مکان تباہ

آزاد کشمیر میں چوتھے روز بھی شدید بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں ابھی تک بند ہيں۔

وادی نیلم میں ایک رہائشی مکان تباہ ہوگیا جبکہ شدید بارش اور برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہے۔ دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

دوسری جانب نتھیا گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور برفباری سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube