Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

لڑکی کو ہراساں کرنےپر ایف آئی اے آفیسر معطل

SAMAA | - Posted: Mar 23, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 23, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کراچی ايئرپورٹ پر مسافر لڑکی سے موبائل نمبر مانگنے والے ايف آئی افسر کو معطل کرديا گيا۔

ايف آئی اے افسر نے مبينہ طور پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 15سالہ لڑکی کو ہراساں کیا تھا اور پیسے مانگے۔

ڈائريکٹر ايف آئی اے سندھ  زون نے واقعے ميں ملوث سب انسپکٹر کو معطل کرديا ہے۔

دوسری جانب لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ موبائل نمبر نہ دينے پر افسر نے لڑکی کو ہراساں کيا، پيسے مانگے۔

 سب انسپکٹرسنجے کو زونل ہيڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدايت کردی گئی ہے۔

واضح رہے سب انسپیکٹر سنجے اميگريشن کاؤنٹر پر تعينات تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube