Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو:شادی کی تقریب میں موبائل فونز،پیسوں کی بارش

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2021 | Last Updated: 3 months ago

لوگ جال لے کر پہنچ گئے

پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر نے شادی کی تقریب میں باراتیوں پر موبائل فونز اور پیسے برسا دیئے۔ لوگ موبائل فونز پکڑنے کے لئے بانسوں پر جال لگا کر پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی پنجاب کے علاقے میں بارات میں ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا تھا، جس نے فضا میں لاکھوں روپے کے نوٹ پھولوں کی پتیوں کے ساتھ پھینکے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube