Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2021 | Last Updated: 3 months ago

News-in-Brief-Urdu

گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واحد بخش عرف فوجی جلبانی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم واحد بخش عرف فوجی جلبانی مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے، فوجی جلبانی نے ایک پولیس مقابلے کے دوران سب انسپکٹر رحیم کو شہید کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube