Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: پشاور میں کیپٹن صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش

SAMAA | - Posted: Mar 18, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 18, 2021 | Last Updated: 7 months ago

حملے کے بعد نامعلوم شخص فرار

پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران نامعلوم شخص کی جانب سے ریٹائرڈ کیپٹن محمد صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ انڈا ان کی گاڑی اور واسکٹ پر لگا۔ انڈے کے حملے کے بعد نامعلوم شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ کیس کی سماعت کے بعد پشاور ہائی کورٹ گیٹ کے سامنے پیش آیا۔ اس سے قبل اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر6 مارچ کو ن لیگی رہنما احسن اقبال پر جوتا اور بعد ازاں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر 15 مارچ کو سیاہی سے حملہ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube