ٹنڈوالہیار میں ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 4 months ago

News-in-Brief-Urdu

ٹنڈوالہیار میں تیز رفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنیوالوں میں مياں، بیوی، بيٹا اور بھتيجا شامل ہیں۔

ٹنڈوالہیار کے پیارو لونڈ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، حادثے میں رکشہ سوار ايک ہی فیملی کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں میاں، بیوی، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔

نمائندہ سماء کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس میسر تھی اور نہ ہی مردہ خانے میں کوئی ملازم تھا، پولیس موبائل میں لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں، جہاں لوگوں نے تالہ توڑ کر لاشیں مردہ خانے میں رکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube