Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو: شہباز گل کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ان پر انڈے بھی پھینکے گئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر سیاہی پھینک دی گئی۔ مشتعل افراد کی جانب سے ان پر انڈے بھی پھینکے گئے۔ وہ لاہور ہائی کورٹ میں ترک کمپنی کے عہدیداروں کے خلاف مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں پی ہوئے تھے۔ واقعہ پر شہباز گل کا کہنا تھا کہ يہ اپنے کالے کرتوتوں کی سياہی پھينک رہے ہيں۔ ہم ايک تھپڑ کے جواب مں 10 تھپڑ نہيں ماريں گے۔ ايک گالی کے جواب ميں 10 گالياں نہيں ديں گے۔ دیکھیں یہ ویڈیو

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. ملیحہ علی  March 15, 2021 10:10 pm/ Reply

    انڈ ےاور سیاہی پھینکنا غلط کام ہے

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube