Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

سندھ میں ایک ماہ کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن،پابندیاں سخت

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2021 | Last Updated: 3 months ago

فائل فوٹو

پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کراچی سمیت سندھ بھر میں کیسز کے اضافے کے بعدایک ماہ کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج رات سے ایک ماہ کیلئے ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ہوٹلز کے اندر بھی انڈور ڈائننگ کی سہولت پر پابندی لگا دی گئی ہے، جب کہ انڈور شادی ہالز میں بھی تقریبات کی اجازت نہیں ہوگی۔

سندھ میں تمام کاروباری سرگرمیاں ، مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، شادی ہالز رات 10 بجے بند ہوں گے، جب کہ میڈیکل اسٹور، کلینکس، اسپتال اور پیٹرول پمپس کو استثنی حاصل ہوگا۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران امیوزمنٹ پارکس شام 6 بجے بند ہونگے۔ انڈور شادی کی تقریبات پر پابندی برقرار رہے گی۔ شادی ہالز میں بوفے بند ہوگا۔ کھلے میدان میں تین سو افراد شرکت کرسکیں گے۔ انڈور ڈائنگ، ریسٹورنٹ، جم ، انڈور اسپورٹس کلب ، سینما اور تھیٹر بھی بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں مزارات بھی آج سے بند کر دیئے جائیں گے۔ سندھ کے سرکاری اور نجی اداروں میں 52 فیصد عملہ بلایا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

6 Comments

  1. Shaheen Iqbal soomro  March 15, 2021 2:38 pm/ Reply

    Sadly just everything on paper neither govt interested nor the public in following any sops waste of time. WENT to my local medical store no masks worn by staff upon questioning answer was we are tired of wearing them that sums it up.Resturant business has suffered a lot .

  2. Elaaf ali  March 15, 2021 5:34 pm/ Reply

    And what about schools.????please tell

  3. Muhammad Mukhtar  March 15, 2021 7:42 pm/ Reply

    Schools b close krne chaiye bcx school,colleges me bilkl b SOPS ka khayal nhi rakha ja rha..Naa hi koi social distance hai college wegara me..Soo kindly school,college off krdene chaiye..

  4. Mrs .NOUSHEEN javed  March 15, 2021 10:44 pm/ Reply

    Schools nae jo annual charges liye hai .kindly wo parents ko wapas krwae jae.

  5. صبا احمد  March 16, 2021 11:42 am/ Reply

    یہ لاک ڈاؤن رمضان المبارک کی وجہ سے شروع کیا جا رہا ھے تا کہ مساجد میں پھر پابندیاں هوں با جماعت نماز اور تراویح میں ۔۔۔اللہ پاک کی نا فرمانیوں اور سر کشی سے بچاؤ کی کوئی کوشش نہیں کریں گے تآ کہ اللہ اپنا فضل فرما کر اس کرونا کے عذاب سے نجات دے ۔بس لاک ڈاؤن پر بھروسہ ھے وہ بھی اپنی من مرضی اور مقامات پر۔۔تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا ۔

  6. Faiza asim  March 16, 2021 2:46 pm/ Reply

    Mahnagai kam kar de to log khud ghro mai beth jay ge mhengai itni log kamane k lia majbor bhar niklna he parta hai…… Ramzan to allah ka barkto rahmato wala month hai us ma har chiz sasti honi chiy allah k tuba k mafi k drwaze khul jate par insan sethan ban jata allah ka khof hai he nhkisi ko

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube